اسم با مسمی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کا نام اس کی صفات کے مطابق ہو، جیسا نام ویسا کام، کا مصداق۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کا نام اس کی صفات کے مطابق ہو، جیسا نام ویسا کام، کا مصداق۔